میراپی آتش فشاں نے دوبارہ لاوا اُگلنا شروع کر دیا

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں واقعہ میرا پی آتش پہاڑ اب دوبارہ لاوا اگلنا شروع کردیا ہے۔

وولکانی وجیالوجی آفات مرکز کا کہنا ہے ماہ اگست میں دھماکے ہونے والے میرا پی آتشی  پہاڑ نے  کل شام سے دوبارہ لاوا اگلنا شروع کردیا ہے جو کہ ڈھلوانوں  سے چودہ سو میٹر تک نیچے  وادیوں تک جا پہنچا ہے ۔

ادارے نے اس طرف توجہ مبذول کرائی ہے کہ حالیہ دور میں میرا پی پر دھماکوں میں اور لاوا اگلنے کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے

لاوے کے ساتھ نکلنے والی راکھ  گردونواح کے علاقے میں راکھ والی بارش آنے کا موجب بنی ہے۔

 حکام نے آتشی پہاڑ سے کم از کم تین کلومیٹر رہنے کا انتباہ دیا ہے۔

 یاد رہے 1968 میٹر بلند آتش پشا پہاڑ کے 2010 میں  لاوا اگلنے سے سے 347 افراد ہلاک ہوگئے تھے