بی جی پی کے رکن سابق بھارتی کرکٹر کے خلاف مقدمہ درج

دہلی: کرکٹ کے بعد سیاست میں آنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن گوتم گمبھیر کے خلاف بغیر اجازت کے سیاسی ریلی نکالنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کی ہدایت پر نئی دہلی پولیس نے گوتم گمبھیر کے خلاف مزید پڑھیں

عمران نذیر 5 سال بستر پر رہنے کے بعد دوبارہ میدان کیسے پہنچے؟

سردیوں کی ایک روشن صبح عمران نذیر اور میں قذافی اسٹیڈیم کے برابر میں واقع نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بیٹھے ہیں۔ عمران نذیر نے زبردست مقبولیت سمیٹنے والی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے موقعے کی مناسبت سے لاہور قلندرز کی ٹی شرٹ پہنی ہوئی ہے۔ جس طرح طوفان کے بعد سورج چمکتا ہے مزید پڑھیں

عمر اکمل نے ایک بار پھر خود کو پھنسوا د یا

پاکستان کرکٹر عمراکمل نے آسٹریلیا کے خلاف میچ اور سیریز ہارنے کا غم دبئی میں رات کنسرٹ میں منایا۔ عمر اکمل نےکنسرٹ میں جانے کی کسی سے اجازت لی اور نہ ہی کسی کو آگاہ کیا بلکہ خود ہی اپنی ویڈیو بناکر اپ لوڈ بھی کردی ۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق عمر اکمل مزید پڑھیں

گوتم گھمبیر انتہا پسند وں میں شامل

سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر انتہا پسند حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) میں شامل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی میں بھارتی وزیر ارون جیٹلی اور روی شنکر پرساد کی موجودی میںگوتم گھمبیر نے بی جے پی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔ میڈیا ٹاک میں سابق بھارتی کرکٹر نے مزید پڑھیں

رچرڈز کا پاکستانی شائقین کرکٹ کے نام پیغام

ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ کرکٹر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین رچرڈز نےمداحوں ، پاکستان کے کرکٹ شائقین اور کراچی کے عوام کا بہت شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام میں ویوین رچرڈز نے ٹیم کوئٹہ کے ہر ممبر کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔ کوئٹہ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ حملے کی مذمت میں آئی سی سی سمیت کرکٹ کی نامور شخصیات میدان میں آ گئیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سمیت دنیا بھر سے کرکٹر نے نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کی۔ انہوں نے دہشت گرد واقعے پر گہرے دکھ،افسوس اور صدمے کے الفاظ میں اظہار خیال کیا۔ آئی سی سی چیف ایگریکٹو ڈیوڈ رچرڈسن،پاکستانی کپتان سرفراز احمد،بھارتی کپتان ویرات کوہلی،شین واٹسن،شاہد خان آفریدی، مزید پڑھیں

مسجد میں موجود بنگلادیشی ٹیم نے کیسے جان بچائی؟

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں فائرنگ کے واقعے میں بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم بال بال بچ گئی۔ کپتان تمیم اقبال کا کہنا بھاگ کر جان بچائی، تمام کرکٹرز خیریت سے ہیں۔  فائرنگ کے وقت بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے مسجد میں موجود تھی، کھلاڑیوں مزید پڑھیں

انگلینڈ کے ایلیکس ہیلز اور کرس جارڈن کی پی ایس ایل میں شمولیت

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نامور کھلاڑی ایلیکس ہیلز اور کرس جارڈن کو پی ایس ایل میں شامل کرلیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ایلیکس ہیلز اور کرس جارڈن پی ایس ایل کے پلے آف کے لئے شامل کیے گئے ہیں۔ ایلیکس اسلام آباد یونائیٹڈ کا ایک بار پھر حصہ بنیں گےجبکہ کرس جارڈن پشاور زلمی مزید پڑھیں

پشاور کو شکست، کوئٹہ پوانٹس ٹیبل پر سرفہرست

احمد شہزاد نے شین واٹسن کا بھرپور ساتھ دیا اور 50 رنز بنائے۔ صرف 5 رنز پر اوپنر احسن علی کے آؤٹ ہونے کے بعد شین واٹسن اور احمد شہزاد نے دوسری وکٹ کی شراکت میں 129 رنز بناکر ٹیم کی جیت کو یقینی بنایا۔ پشاور زلمی کے سمین گل اور عمید آصف نے ایک، مزید پڑھیں