لاہور کی سیشن عدالت نے میشا شفیع پر جرمانہ عائد کر دیا

لاہور کی سیشن عدالت نےگلوکارہ میشا شفیع پر 10 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ سیشن کورٹ میں گلوکارہ میشا شفیع اور علی ظفر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ،ایڈیشنل سیشن جج شکیل احمد نے سماعت کی۔ عدالت نے میشا شفیع کے وکلاءکے پیش نہ ہونے پر دس ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا،کیس مزید پڑھیں

پاکستانی اداکاروینا ملک بھی سیاسی ہو گئیں

اداکارہ و ٹی وی میزبان وینا ملک آج کل سوشل میڈیا پر کافی متحرک دکھائی دیتی ہیں اور وہ ملک میں ہونے والے سیاسی و سماجی مسائل سمیت عالمی سطح پر ہونے والے واقعات پر بھی بات کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے پاکستان میں کرپشن اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے مزید پڑھیں

اداکارہ وینا ملک نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو ٹویٹر پر آڑے ہاتھوں لیا

اداکارہ وینا ملک نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو احمق قرار دے دیا۔ بھارتی پروفیسر اشوک سوین کے ٹوئٹ ’’مودی کی بالاکوٹ پر احمقانہ حرکت ایئرانڈیا کو تباہ کررہی ہے‘‘ پر تبصرہ کرتے ہوئے وینا ملک نے کہا ہے کہ ’’آپ لوگوں سے کہا تھا۔۔۔وہ احمق ہے‘‘ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مزید پڑھیں

بھارتی مسلمان اداکار سلمان خان کس سیاست میں آنے کا فیصلہ

ممبئی:(ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دنوں بالی ووڈ اداکار سلمان خان سے متعلق بھارتی میڈیا میں خبریں زیر گردش ہیں کہ وہ آئندہ ہونے والے الیکشن میں مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مدمقابل الیکشن لڑنے کے لئے سیاسی جماعت انڈین نیشنل کانگریس میں شمولیت اختیار کر رہے مزید پڑھیں

اداکارہ میرا اپنے ملازم کے ہاتھوں لٹ گئیں

فلموں کی معروف اداکارہ میرا کو ان کے ملازم نے لوٹ لیا۔ اداکارہ کے مطابق ملازم اے ٹی ایم سے 4 لاکھ روپے،گھر کے زیورات،کریڈٹ کارڈ اور پرس لے اڑا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں نے اپنے ملازم محمد اصغر کے خلاف چوری کا مقدمہ ڈیفنس تھانےمیں درج کراویا ہے لیکن اب تک اس مزید پڑھیں

پلوامہ حملے کے بعد بھارتی اداکار اجے دیوگن کی بے مقصد پُھرتی

بھارت نے پلوامہ حملے کے بعد حسب معمول پاکستان کیخلاف محاذ کھول لیا ہے اور بے بنیاد الزامات اور جھوٹے پراپیگنڈے کا سلسلہ جاری ہے تاہم افسوسناک امر یہ ہے کہ امن کا سفیر کہلانے والے کھلاڑی اور فنکار اس محاذ پر آ کھڑے ہوئے ہیں۔ گوتم گمبھیر اور کنگنا رناوت کے بعد اب اجے مزید پڑھیں

حجاب کے معاملے میں تنقید پر اے آر رحمٰن بیٹی کے حق میں بول پڑے

معروف بھارتی موسیقار اے آر رحمٰن کی بیٹی کے حجاب پہننے پر سوشل میڈیا صارفین نے منفی پروپیگنڈا شروع کرتے ہوئے گلوکار کو ایک قدامت پسند شخص قرار دے دیا۔ اے آر رحمٰن کے آسکر ایوارڈ جیتنے کے 10 برس مکمل ہونے سے متعلق منعقدہ ایک تقریب کے دوران جب ان کی صاحبزادی خدیجہ کو مزید پڑھیں

21سالہ بھارتی ادکارہ نے خودکشی کرلی

بھارت کے تیلگو ٹی وی سیریل میں مرکزی کردار ادا کرنے والی 21سالہ ادکارہ ناگا جھانسی نے خودکشی کرلی۔ اداکارہ کی لاش حیدرآباد کے اپارٹمنٹ میں پنکھے سے لٹکی پائی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کے والدین کی جانب سے رپورٹ کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے مزید پڑھیں

بھارتی اداکار سیف علی خان کے بیٹے کی دیکھ بھال پر معمور آیا کی تنخواہ کیا ہے؟

ننھے تیمور علی خان کا خیال رکھنے والی آیا کی تنخواہ ڈیڑھ لاکھ بھارتی روپے ہے۔ تیمور علی خان کی آیا کی تنخواہ ڈیڑھ لاکھ روپے ہیں تاہم انہیں تیمور کے ساتھ اضافی وقت دیے جانے کے بھی اضافی پیسے ملتے ہیں اور اگر ان کے اوور ٹائم الاؤنس کو بھی ملایا جائے تو ان مزید پڑھیں

پاکستان سے محبت کا اظہار بھارتی اداکار کو مہنگا پڑ گیا

بھارتی سوشل میڈیا صارفین کو اکشے کمار کی پاکستان سے محبت ایک آنکھ نہ بھائی بالی وڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار پاکستان سے محبت کے اظہارپربھارتیوں کی تنقید کا نشانہ بن گئے۔ اکشے کمار کی ایک پرانی ویڈیوسوشل میڈیا پرگردش کررہی ہے جس میں وہ ایک نجی ٹی وی چینل کو دئیے گئے انٹرویو مزید پڑھیں