اوکاڑہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ذکریا ذاکر سے دلچسپ مکالمہ

دنیا میں کامیاب شخصیات کی ترقی بارے مطالعہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ نامور شخصیات نے علم و ادب اور کچھ کر گزرنے کی لگن میں اپنے ساتھ ساتھ ملکی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے ، تاریخ کے اوراق کھنگالنے سے ایک بات تو واضح ہوجاتی ہے کہ انسان نے مزید پڑھیں

اوپو کا 128 جی بی اسٹوریج والا ‘سستا’ اسمارٹ فون متعارف

اوپو نے سکس جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج والا سستا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ چین میں اوپو اے 9 کو پیش کیا گیا جس میں 6.53 انچ فل ایچ ڈی پلس واٹر ڈراپ ڈسپلے دیا گیا ہے جو تین مختلف رنگوں میں فروخت کیا جائے گا۔ اس فون میں میڈیا مزید پڑھیں

سانحہ نیوزی لینڈ: مسلم کونسل کا فیس بک اور یو ٹیوب پر مقدمہ

فرانس کی مسلم کونسل نے سانحہ کرائسٹ چرچ کی وڈیو براہ راست نشر ہونے پر فیس بک اور یوٹیوب کے خلاف مقدمہ کردیا۔ فرینچ کونسل آف مسلم فیتھ کا کہنا ہے کہ پُرتشدد اور انسانی اقدار کے منافی وڈیو فیس بک اور یوٹیوب پر براہ راست نشر ہوئی۔ مسلم کونسل کے مطابق انسانی اقدار کی مزید پڑھیں

سام سنگ کے 2 مڈرینج فونز پاکستان میں متعارف

سام سنگ نے رواں ماہ اپنا فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 10 پاکستان میں متعارف کرایا تھا اور گزشتہ دنوں خاموشی سے 2 مڈرینج ڈیوائسز بھی ملک میں فروخت کے لیے پیش کردی گئی ہیں۔ سام سنگ نے گلیکسی اے 30 اور اے 50 اسمارٹ فونز پاکستان میں متعارف کرادیئے ہیں، جن کو سب سے مزید پڑھیں

سام سنگ نے وقت سے پہلے ’اے‘ سیریز کا فون متعارف کرادیا

اسمارٹ فون تیار کرنے والی جنوبی کورین کمپنی نے ایک بار پھر وقت سے پہلے ہی ’اے سیریز‘ کا نیا فون متعارف کرادیا۔ سام سنگ کو ’اے‘ سیریز کے اسی فون سمیت دیگر فونز آئندہ ماہ اپریل میں متعارف کرانے تھے، تاہم کمپنی نے ’ گلیکسی اے 40‘ کو وقت سے پہلے ہی متعارف کرادیا۔ مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کو 5.7 ملین ڈالر جرمانے کی سزا

لاس اینجلس: سمارٹ فونز کی معروف ویڈیو سٹریمنگ ایپلی کیشن نے مبینہ طور پر 13 سال سے چھوٹے بچوں کا ڈیٹا جمع کرنے پر 5.7 ملین ڈالر جرمانہ ادا کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹِک ٹوک کو 2016 میں چین میں لانچ کیا گیا تھا۔ ایک سال بعد اسے ٹک مزید پڑھیں

موبائل فون زندگی بھی بچا سکتا ہے

موبائل فون زندگی بچا بھی سکتا ہے، جی ہاں، ایسا ہی ایک واقعہ آسٹریلیا میں پیش آیا۔ آسٹریلوی پولیس کے مطابق نیو ساؤتھ ویلز میں ایک شخص نے 43 سالہ شخص پر اس وقت تیر سے وار کیا جب وہ اپنے موبائل سے جھگڑے کی تصاویر بنا رہا تھا۔ حملہ آور نے جیسے ہی تیر مزید پڑھیں

میراپی آتش فشاں نے دوبارہ لاوا اُگلنا شروع کر دیا

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں واقعہ میرا پی آتش پہاڑ اب دوبارہ لاوا اگلنا شروع کردیا ہے۔ وولکانی وجیالوجی آفات مرکز کا کہنا ہے ماہ اگست میں دھماکے ہونے والے میرا پی آتشی  پہاڑ نے  کل شام سے دوبارہ لاوا اگلنا شروع کردیا ہے جو کہ ڈھلوانوں  سے چودہ سو میٹر تک نیچے  وادیوں تک مزید پڑھیں

آئی فون فیس ٹائم میں بڑی خامی کا انکشاف

ایپل کو پہلے ہی اپنے آئی فونز کی فروخت میں کمی کے باعث مشکلات کا سامنا ہے اور اب ایک بڑے بگ کی بدولت اس کمپنی کو ایک اور دھچکا لگا ہے۔ آئی فون صارفین اب اپنی ڈیوائسز میں فیس ٹائم گروپ ویڈیو کالز نہیں کرسکیں گے جس کی وجہ ڈیفالٹ ایپ میں ایک بڑے مزید پڑھیں

انٹرنیٹ 5جی کیا ہے اور کیسے کام کرے گا؟

اس وقت دنیا بھر میں موبائل اور اسمارٹ فون استعمال کرنے والے 3G اور 4G نیٹ ورکس چلارہے ہیں، تاہم 5G کے مسحور کن تجربے سے2020ء میں پوری طرح لطف اندوز ہوا جاسکے گا۔ ہوا کے دوش پر کام کرنے والا پانچویں نسل کا یہ نیٹ ورک اس وقت تجرباتی مراحل میں ہے۔ اس کے مزید پڑھیں