سی پیک مالیاتی فنڈزکے بابت بلاول بھٹو کاعمران خان پر الزام

عمران خان نے سی پیک کے مالیاتی فنڈز سے وزراکو رقوم دی، بلاول کا الزام اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ ’حکومت کو پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں پر سمجھوتہ نہیں کرنے دیں گے، وزیراعظم عمران خان نے وعدہ خلافی کرتے مزید پڑھیں

اسد عمر کو عہدے سے ہٹانے کی وجوہات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(طارق بٹ/صالح ظافر)عمران خان ، وفاقی وزیر خزانہ کے استعفیٰ اور بعض وفاقی وزرا کے قلمدانوں میں رد و بدل میں سیاسی اور غیر سیاسی حلقوں میں ہلچل مچادی ہے، رائے عامہ کے تجزیے اور تبصروں میں وزیر خزانہ کو ہٹانے کے بارے میں مختلف تجزیے اور تبصروں کا ایک طوفان امڈ آیا، کہا مزید پڑھیں

عمران کا نیا مشیر 86 کروڑ کا نادہندہ ہے

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا نیا مشیر پٹرولیم ندیم بابر 86کروڑ کا نادہندہ ہے۔ ایک بیان میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ نئے مشیر پٹرولیم ندیم بابر ایس این جی پی ایل کے 86 کروڑ کے نادہندہ ہیں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

چلتی بس میں میزبان خاتون کو ہراساں کرنے والے مسافر کے خلاف ایکشن

لاہور سے اسلام آباد کے درمیان چلنے والی نجی بس سروس میں خاتون کو مبینہ طور پر بدتمیزی کرنے اور دھمکی دینے والے شخص کو بس سے آف لوڈ کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بس ہوسٹس اور ایک مسافر کے درمیان تلخ کلامی ہورہی ہے اور مزید پڑھیں

پرویز مشرف نے شریف بردران کو کیسے بچایا؟

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف نے حدیبیہ کیس میں شریف فیملی کو این آر او دیا۔ عمران خان سے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف نے حدیبیہ کیس مزید پڑھیں

انٹرپول نے حسین نواز کی گرفتاری کے بابت اپنا فیصلہ سنا دیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسین نوازکو گرفتار کرکے پاکستان کے حوالے کرنے سے انٹرپول نے انکارکردیا۔ انٹرپول نے حسین نواز کے خلاف ریڈ وارنٹ کی حکومت پاکستان کی درخواست مسترد کردی۔ حسین نواز کے حوالے سے انٹرپول کا کہنا ہے کہ اسے کوئی قابل اعتبار شواہد جمع نہیں کرائے گئے۔ جیونیوز کے پاس مزید پڑھیں

نیب کا ہتھکڑی لگانا کے بابت اسلامی نظریاتی کونسل نے اپنا فیصلہ جاری کر دیا

اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ نیب کا ملزموں کو ہتھکڑیاں پہنانا اسلامی شریعت اور پاکستانی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ اجلاس کے بعد چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے گفتگو میں کہا کہ جرم ثابت ہونے سے قبل ملزم کو میڈیا کے سامنے پیش کرنا ہتک اسلام اور تکریم انسانیت کے منافی مزید پڑھیں

مذاکرات رنگ لے آئے، عازمین حج کیلئے خوشخبری

پاکستانی عازمین حج کے لئے بڑی خوشخبری، وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان مذاکرات رنگ لے آئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی عازمین حج کو ملک میں ہی امیگریشن کی سہولت دی جائےگی، اس حوالے سے سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد یکم اپریل کوپاکستان پہنچے گا اور ملاقات میں روڈ ٹو مکہ منصوبہ مزید پڑھیں

خوشحال خان ایکسپریس کو اڑانے کی کوشش ناکام

نجی ٹی وی چینل ’’ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق راجن پور میں کراچی سے پشاور جانے والے خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے، تاہم ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس حکام نے بتایا ہے کہ دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے کوٹ مٹھن سے گزرنے مزید پڑھیں

نواز شریف بیرونِ ملک ایک ہی شرط پر جا سکتے ہیں

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ملک سے باہر جانے کےلئے عوام کے پیسے واپس کرنا پڑیں گے۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں فواد چوہدری نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کے ہائیکورٹ کے فیصلے کو مزید پڑھیں