کشمیری نوجوان کو’انسانی ڈھال‘ بنانے والے بھارتی فوجی افسراپنے انجام کو پہنچا

اپریل 2017 میں بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں ایک کشمیری نوجوان کو ’انسانی ڈھال‘ بنانے والے بھارتی فوج کے افسرمیجرلیتل گوگوئی کو ایک خاتون کے ساتھ دوستی رکھنے اور ڈیوٹی سے غائب رہنے کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنا دی گئی۔ خیال رہے کہ اپریل 2017 میں میجر لیتل گوگوئی کی مزید پڑھیں

پاکستان نےبرادر اسلامی ملک سے سفارتی عملہ واپس بلا لیا

پاکستان نے لیبیا میں خانہ جنگی کی وجہ سے سفارتی عملہ واپس بلا لیا وزرات خارجہ نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں تازہ ترین پرتشدد لڑائی کے پیش نظر سفارتی عملے اور ان کے اہلخانہ کو وطن واپس بلا لیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ ’پاکستان لیبیا میں ہونے والی مزید پڑھیں

سری لنکا حملوں کے تانے بانے بھارت سے جاملے

سری لنکا میں ہونے والی بدترین دہشت گردی کے تانے بانے پڑوسی ملک بھارت سے ملنے لگے جس کا اعتراف سری لنکا کے تفتیشی حکام نے بھی کرلیا۔ خیال رہے کہ 21 اپریل کو کولمبو میں گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں بم دھماکوں کے نتیجے میں 300 سے زائد افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے مزید پڑھیں

ہائیپر سونک میزائل ٹیکنالوجی میں چین امریکا سے آگے

سینیئر امریکی حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ فضائی نگرانی کے نظام کو ختم کرکے ہائیپر سپر سونک میزائل نصب کرنے کی دوڑ میں چین امریکا سے آگے نکل چکا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ان میزائلوں کی رفتار، نقل و حرک اور بلندی پر چلنے کی وجہ سے مزید پڑھیں

پاکستان کیوں چاہتا ہے کہ مودی جی جیتیں؟

بھارت میں انتخابات سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر بھارتی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے نریندر مودی اور ان کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) پر سخت تنقید کی جارہی ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کانگریس، عام آدمی پارٹی ( اے اے پی)،کشمیری سیاستدانوں عمر عبداللہ اور محبوبہ مزید پڑھیں

شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی کاروائی

شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی کاروائی،دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ شمالی عراق  کے علاقوں زاپ، غارہ   وار آواشین – باسیان  پر  ترک فضائیہ کی کاروائی میں   دہشت گرد تنظیم پی کےکے  کے اہداف کو نشانہ بنایا گیا شمالی عراق  کے علاقوں زاپ، غارہ    اور آواشین – باسیان  پر  ترک فضائیہ کی کاروائی میں   مزید پڑھیں

دوسری بار وزیراعظم بننے کے خواہشمند مودی کو مشکل صورتحال کا سامنا

اسلام آباد(فاروق اقدس /نامہ نگار خصوصی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی دوسری مرتبہ وزیراعظم بننے کیلئے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں لیکن اس مرتبہ کامیابی کیلئے داخلی سطح پر اُنہیں دشوار صورتحال کا سامنا ہے اور بیشمارمشکلات درپیش ہیں ، جن میں بھارت کی تین اہم اور سیاسی طور پر طاقتور خواتین بھی بھارتیہ مزید پڑھیں

پاکستان کے اندر کارروائی، مودی نے فورسز کو اختیار دیدیا

 بھارتی وزیر اعظم مودی نے پاکستان کیخلاف جنگ کی تیاری کے حوالے سے وزارت دفاع کے اجلاس میں شرکت کی، جس میں مشیر قومی سلامتی اجیت ڈول بھی موجود تھے۔ انڈیا ٹی وی کے مطابق اجلاس میں کابینہ کی سکیورٹی کمیٹی نے پاکستان سے متعلق مستقبل کی حکمت عملی پر بات کی، اس موقع پر مزید پڑھیں

ترک فوج کا فضائی آپریشن ، دہشت گرد وں کا بھاری نقصان

فضائی آپریشن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے مسلح مورچوں،  ٹھکانوں، پناہ گاہوں اور ایمونیشن ڈپووں کو ہدف بنا کر تباہ کر دیا گیا ہے: ترکی وزارت دفاع ترکی کی مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمالی علاقوں متینہ اور زاپ میں فضائی آپریشن کیا گیا۔ ترکی کی وزارت دفاع کی طرف سے مزید پڑھیں

افغانستان، طالبان کے حملے میں سیکورٹی اہلکار ہلاک

طالبان عسکریت  پسندوں نے افغانستان کے شمالی صوبے بدخشان کی تحصیل آرگن چھاواں پر دھاوا بولا۔  بدخشان کے گورنر کے ترجمان نائیک نظاری نے پریس کوبتایا ہے کہ طالبان دہشت گردوں  نے کل رات ارگن چھاوان پر حملہ کیا ہے جس کے پاس جھڑپ چھڑی۔ کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والی جھڑپ کے بعد سکیورٹی مزید پڑھیں