ارب پتی ہونے کا ڈرامہ رچانے والی غریب کسان کی بیٹی کو سزا

عام طور پر دنیا کے پسماندہ اور کم آمدنی والے ممالک میں زیادہ تر غریب افراد کی جانب سے امیر ہونے کا ڈرامہ رچایا جاتا ہے۔ تاہم اب امریکی ریاست نیویارک کی عدالت نے ایک ایسی 28 سالہ خاتون کو غریب کسان کی بیٹی ہوکر ارب پتی سماجی رہنما بننے کا ڈرامہ رچانے پر مجرم مزید پڑھیں

کتے نے جان دے کر مالک سے وفاداری ثابت کردی

کتے کو وفادار جانور کہا جاتا ہے، بھارت میں ایک کتے نے اپنی جان دےکر اس بات کو حقیقت میں ثابت کردیا۔ بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلغ کھوردا کے رہائشی امان اشرف کا کہنا ہے کہ پیر رات اُس کے پالتو کتے ٹائی سن کے بھونکنے کی آواز سن کرجب گھر سے باہر جاکر دیکھا مزید پڑھیں

روس میں سیاہ برف باری

روس کے خطے کیمیروو کے 3 شہروں پروکوپیوسک، کیسیلووسک اور لیننسک کوزنیتسکی کے پراسیکیوٹرز سیاہ برف باری کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سائبیرین ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایک طرف مقامی افراد کی جانب سے سماجی روابط کی مختلف سائٹس پر شیئر کی گئیں تصاویر میں سیاہ برف کے مناظر پر تشویش کا اظہار مزید پڑھیں

سانپ نے شوہر کو ڈسا، شوہر نے ساتھ مرنے کیلئے بیوی کو کاٹ لیا

اکثر جوڑے ایک ساتھ جینے اور ایک ساتھ مرنے کی قسیں کھاتے ہیں مگر ایک شخص نے اسے کچھ زیادہ ہی سنجیدہ لے لیا یا وہ اپنی بیوی کو دنیا میں تنہا چھوڑنے کے لیے تیار نہیں تھا۔ بھارت میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس کو پڑھ کر ہنسی بھی آتی ہے اور مزید پڑھیں

شادی کی تقریب میں دولہا سمیت باراتی گندے نالے میں جا گرے

بھارتی گاﺅں ہوشیار پور میں شادی کی تقریب میں پل گرنے سے دولہا سمیت 15باراتی سیور یج نالے میں جا گرے جس کے نتیجے میں دو کمسن بچے معمولی زخمی ہو گئے۔ اولیو گارڈن ہال میں باراتی مسلسل 10 منٹ سے ناچ گانے میں مصروف تھے کہ پل وزن برداشت نہ کر سکا اور باراتی مزید پڑھیں

حق مہر میں دولہا کا دلہن کو لاجواب تحفہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اس دولہا نے اپنے ہاتھ سے لکھ کر قرآن مجید کا نسخہ دلہن کو حق مہر میں دے دیا ۔ نیوزویب سائٹ ’پڑھ لو‘کے مطابق موجودہ دورمیں جہاں کئی طرح کی چیزوں کی مانگ ہے ، وہاں پر قرآن مجید کو کوئی کیسے بھول سکتا ہے ۔ ہم اپنے شریک حیات مزید پڑھیں

67 سالہ دولہے اور 24 سالہ دلہن کی جان کو خطرہ

بھارت میں پنجاب اور ہریانہ کی عدالتوں نے پنجاب پولیس کو نئے شادہ شدہ جوڑے،67 سالہ دولہے اور 24 سالہ دلہن کی جان کی حفاظت کو یقینی بنانے کاحکم دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دولہا شمشیر اور دلہن نو پریت کی شادی چندی گڑھ گوردوارے میں جنوری میں انجام پائی، ان کی شادی کی مزید پڑھیں

امریکا میں ہتھیار کے بغیر آدمی نے شیرکو مار ڈالا

امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک نوجوان نے بناء کسی ہتھیار کے شیر کو مار ڈالا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 30 سالہ نوجوان کولوراڈو کے پہاڑی علاقے ’لاریمرکائونٹی‘ پر موجود تھا جب شیر نے اس پر حملہ کیا، نوجوان کی حاضر دماغی اور ہمت نے اس کی جان بچالی۔ کولوراڈو پارکس اور وائلڈ لائف کی ترجمان مزید پڑھیں