خفیہ کیمروں سے فحش ویڈیوز بناکر ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے والا گروہ گرفتار

جنوبی کوریا کی پولیس نے ملک بھر کے 30 سے زائد ہوٹلوں سے مہمانوں کے خفیہ کیمرے سے فحش ویڈیوز بنا کر ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے والے ایک 2 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار کیے جانے والے افراد کا گروہ مجموعی طور پر کم سے کم 4 افراد پر مشتمل ہے، جس مزید پڑھیں

درندہ صفت بھائیوں اور چچا کی بارہ سالہ لڑکی سے اجتمائی زیادتی

بھارت میں درندہ صفت بھائیوں اور چچا نے 12 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی اور پھر گلاگھوٹنے کے بعد سر تن سے جدا کردیا ۔ بھارتی اخبار کے مطابق ریاست مدھیا پردیش کے ضلع ساگر میں چھٹی جماعت کی طالبہ 13مارچ کو لاپتہ ہوئی اور اگلے روز اُس کی سربریدہ لاش ایک کھیت مزید پڑھیں

منشیات کی دنیا کے بے تاج بادشاہ کا انجام قریب آ گیا؟

منشیات کی دنیا کے بے تاج بادشاہ ایل چاپو کو نیویارک کی عدالت نے منشیات اسمگلنگ سے متعلق تمام 10 الزامات میں قصور وار ٹھہرا یا ہے۔ 61 سالہ ایل چاپو پر منشیات کی فروخت، غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور منی لانڈرنگ سمیت دیگر الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔ سالانہ 25 مزید پڑھیں

قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچانے والا سرکاری ملازم گرفتار

قومی احتساب بیورو (نیب) نے کروڑوں روپے کی بد عنوانی کے الزام میں بلوچستان کے محکمہ پبلک ہیلتھ اینڈ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے ایگزیکٹو انجینئر غلام سرور بگٹی کو گرفتار کرلیا نیب کے مطابق غلام سرور بگٹی پر 4 کروڑ 46 لاکھ روپے بد عنوانی کا الزام ہے۔ملک میں بد عنوانی کی تحقیقات کرنے والے ادارے مزید پڑھیں

ارشاد رانجھانی قتل کیس کی تحقیقاتی ٹیم کی اہم پیش رفت

ارشاد رانجھانی قتل کیس کی تحقیقاتی ٹیم کےسربراہ ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی نے کہا ہےکہ یہ واقعہ ڈکیتی کا ہی ہے، جو واردات کے دوران مزاحمت پر پیش آیا۔ عامر فاروقی نے کہا کہ رحیم شاہ بینک سے رقم لیکر نکلا تو اسے لوٹنے کی کوشش کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ یو مزید پڑھیں

بھارت میں20سالہ لڑکی کے ساتھ بدترین جنسی زیادتی

بھارت کی ریاست لودھیانہ میں 20 سالہ نوجوان لڑکی کو 12 افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا ہے ۔ بھارتی ویب سائٹ ’ ٹائمز آف انڈیا ‘ کے مطابق اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی نوجوان لڑکی اپنے دوست کے ہمراہ ’ چاکلیٹ ڈے ‘ منانے کیلئے ہفتے کی رات گاڑی پر سیر مزید پڑھیں

لاہور: سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ کا واقعہ

لاہور: سیشن کورٹ کے باہر سخت سیکیورٹی کے باوجود نامعلوم افراد نےلڑکی کے اغوا میں نامزد ملزم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مغلپورہ کے رہائشی مقتول بلال کے خلاف تھانہ گجرپورہ کے علاقے میں لڑکی سے محبت کی شادی کرنے پر اغوا کا مقدمہ درج تھا، جو لڑکی مزید پڑھیں

بھاری مقدار میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور میں رائیونڈ پولیس نے ملتان روڈ پر ایک مشکوک گاڑی سے 4 من چرس اور بھاری مقدار میں افیون برآمد کر لی۔ پولیس کے مطابق ملتان روڈ پر رائیونڈ کی حدود میں ناکہ لگا رکھا تھا،گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران ایک مشکوک گاڑی میں سوار دو افراد پولیس کو دیکھ کر بھاگ نکلے، پولیس مزید پڑھیں

پسنی کے قریب پاک بحریہ نے بڑی مقدار میں حشیش پکڑلی

پاک بحریہ نے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کر کے30ملین ڈالر ز مالیت کی تقریبََا دو ہزار کلو گرام حشیش قبضے میں لے لی جو بلوچستان میں پسنی کے قریب سمندر کے ذریعے منتقل کی جا رہی تھی۔ مزید کاروائی کے لیے پکڑی جانے والی حشیش اینٹی نار کورٹکس فورس کے حوالے کر دی گئی۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں شخص نے اپنی سابقہ بیوی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اسلام آباد میں مبینہ طور پر ایک شخص نے اپنی سابقہ بیوی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ خاتون نے سعید نامی شخص سے طلاق لے کر شفقت اللہ سے شادی کر لی تھی ، شفقت اللہ شیلٹر ہوم کا مالک ہے جبکہ خاتون کا مزید پڑھیں