پاکستان کا غیر ملکی قرض تاریخ کی بلند ترین سطح پر

اکستان کے غیر ملکی قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ، جو 99 ارب 11 کروڑ ڈالر ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک کے واجب الادا غیر ملکی قرضوں کا حجم 99 ارب 11 کروڑ ڈالر ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں مزید پڑھیں

وزیر پٹرولیم سے سعودی ہم منصب کی ملاقات

وزیر پٹرولیم غلام سرور خان سے سعودی ہم منصب نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سعودی وزیر توانائی خالد الفالح نے سعودی وفد کی سربراہی کی۔ وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور کا اس حوالے کہنا ہے کہ آئل ریفائنری مزید پڑھیں

اے ٹی ایم کارڈ سے پیسے نکلوانے کی حدکم کردی گئی

اسلام آباد، اے ٹی ایم کارڈ سے پیسے نکلوانے کی حدکم کردی گئی ہے ،اس فیصلے کا اطلاق چھ فروری سے ہوگا۔ صارفین کو موبائل فون پر نوٹس بھیجے گئے ہیں،الائیڈ بنک کے ترجمان زاہد حسین کاکہنا ہے کہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر رقم نکلوانے کی حد کم کی جارہی ہے جولوگ اے ٹی مزید پڑھیں

چین نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی

چین نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو سہارا دینے کیلئے مزید 2 ارب 50 کروڑ ڈالر قرضہ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے 4 ارب ڈالر ملنے کے باوجود پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر دوماہ کی ملکی درآمدات کی ضروریات پوری کرنے کےلئے مزید پڑھیں

حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا

ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے باعث گھریلو سلنڈر 66 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کے حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافے کے باعث گھریلو سلنڈر مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمت میں کمی، اطلاق یکم فروری سے ہوگا

اسلام آباد: حکومت نے پٹرول، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں کمی کر دی جبکہ ٹرانسپورٹ میں استعمال ہونے والے ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے کمی کی تجویز مسترد کر دی ہے اور یہ پرانی قیمت پر برقرار ہے۔ اسلام آباد سے وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 59 مزید پڑھیں

پاکستان اور انڈیا میں مقبول موٹر سائیکلز میں کیا فرق ہے؟

پاکستان اور انڈین موٹرسائیکل میں بنیادی فرق کی بڑی وجہ یہ کہ پاکستان میں انڈیا کی طرح دنیا کی مقبول کمپنیز کے پلانٹس نہیں ہیں جس کی وجہ سے موٹر سائیکل کی تیاری کے پارٹس بیرونِ ممالک سے لائے جاتے ہیں جو قیمت میں اضافہ کا باعث بنتے ہیں۔ واضح رہے کہ ہونڈا موٹر سائیکل مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے مشیر کس بات کا جواب گول کر گئے؟

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد سے آج ان کی نیوز کانفرنس کے دوران ’جیو نیوز‘ کے نمائندے نے ایک سوال کیا تاہم مشیر تجارت اس سوال کا جواب گول کر گئے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف نے مشترکہ مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں سونا مہنگا، پاکستان میں سستا

کراچی(بزنس رپورٹر) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونا 4ڈالر اضافے سے 1284 ڈالر اونس کا ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100روپے کی مزید پڑھیں

یو اے ای سے پہلی گرانٹ پاکستان کو موصول

پاکستان کو متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایک ارب ڈالر موصول ہو گئے، جس کے بعد مرکزی بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر 14 ارب 25 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر پاکستان کو مل گئے مزید پڑھیں