شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی کاروائی

شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی کاروائی،دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ
شمالی عراق  کے علاقوں زاپ، غارہ   وار آواشین – باسیان  پر  ترک فضائیہ کی کاروائی میں   دہشت گرد تنظیم پی کےکے  کے اہداف کو نشانہ بنایا گیا
شمالی عراق  پر ترک فضائیہ کی کاروائی،دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

شمالی عراق  کے علاقوں زاپ، غارہ    اور آواشین – باسیان  پر  ترک فضائیہ کی کاروائی میں   دہشت گرد تنظیم پی کےکے  کے اہداف کو نشانہ بنایا گیا ۔

ترک محکمہ دفاع کے مطابق ،  اس کاروائی میں    پی کےکے   کے  اسلحے کے گوداموں ،پناہ گاہوں  اور دیگر ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا ۔

بعد ازاں طیارے بحفاظت اپنے اڈے پر واپس آ گئے