پاکستان

سی پیک مالیاتی فنڈزکے بابت بلاول بھٹو کاعمران خان پر الزام

عمران خان نے سی پیک کے مالیاتی فنڈز سے وزراکو رقوم دی، بلاول کا الزام اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ ’حکومت کو پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں پر سمجھوتہ نہیں کرنے دیں گے، وزیراعظم عمران خان نے وعدہ خلافی کرتے مزید پڑھیں

بین الاقوامی

کشمیری نوجوان کو’انسانی ڈھال‘ بنانے والے بھارتی فوجی افسراپنے انجام کو پہنچا

اپریل 2017 میں بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں ایک کشمیری نوجوان کو ’انسانی ڈھال‘ بنانے والے بھارتی فوج کے افسرمیجرلیتل گوگوئی کو ایک خاتون کے ساتھ دوستی رکھنے اور ڈیوٹی سے غائب رہنے کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنا دی گئی۔ خیال رہے کہ اپریل 2017 میں میجر لیتل گوگوئی کی مزید پڑھیں

پاکستان نےبرادر اسلامی ملک سے سفارتی عملہ واپس بلا لیا

پاکستان نے لیبیا میں خانہ جنگی کی وجہ سے سفارتی عملہ واپس بلا لیا وزرات خارجہ نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں تازہ ترین پرتشدد لڑائی کے پیش نظر سفارتی عملے اور ان کے اہلخانہ کو وطن واپس بلا لیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ ’پاکستان لیبیا میں ہونے والی مزید پڑھیں

کھیل

بی جی پی کے رکن سابق بھارتی کرکٹر کے خلاف مقدمہ درج

دہلی: کرکٹ کے بعد سیاست میں آنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن گوتم گمبھیر کے خلاف بغیر اجازت کے سیاسی ریلی نکالنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کی ہدایت پر نئی دہلی پولیس نے گوتم گمبھیر کے خلاف مزید پڑھیں

تجارت

پاکستان کا غیر ملکی قرض تاریخ کی بلند ترین سطح پر

اکستان کے غیر ملکی قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ، جو 99 ارب 11 کروڑ ڈالر ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک کے واجب الادا غیر ملکی قرضوں کا حجم 99 ارب 11 کروڑ ڈالر ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں مزید پڑھیں

وزیر پٹرولیم سے سعودی ہم منصب کی ملاقات

وزیر پٹرولیم غلام سرور خان سے سعودی ہم منصب نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سعودی وزیر توانائی خالد الفالح نے سعودی وفد کی سربراہی کی۔ وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور کا اس حوالے کہنا ہے کہ آئل ریفائنری مزید پڑھیں